بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / سیول سرویسز میں جانے کے خواہش مند طلبہ کے لیے سنہرا موقع؛ بنگلور میں منعقد ہورہا ہے ایک روزہ مفت تربیتی کیمپ
[adrotate banner="161"]

سیول سرویسز میں جانے کے خواہش مند طلبہ کے لیے سنہرا موقع؛ بنگلور میں منعقد ہورہا ہے ایک روزہ مفت تربیتی کیمپ

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل/بنگلور: 9 اپریل،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لیڈ ٹرسٹ اور سگما فاؤنڈیشن بنگلور کی جانب سے 14/اپریل اتوار کے دن مستقبل میں آئی اے ایس، آئی پی ایس، آئی ایف ایس اور آئی آر ایس بننے والوں کے لیے ایک روزہ تربیتی کیمپ منعقد ہورہا ہے جس میں آٹھویں کلاس سے لے کر گریجویٹ تک کے طلبہ شرکت کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ کیمپ سر پٹنا شٹی ٹاؤن ہال بینگلور میں منعقد ہوگا جس میں 9:30 سے 12:00 بجے تک آٹھویں سے پی یو سی کے طلبہ کو تربیت دی جائے گی جبکہ دوپہر میں 02:00 بجے سے 05:30 بجے تک اس سے اوپر کے طلبہ کے لیے تربیت فراہم کی جائے گی۔

اس میں اپنا نام اندراج کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

http://www.zakatindia.org/Bangalore-Civil-Services-Orientation-2020.html

 

خیال رہے کہ اس میں تربیت کے بعد خواہش مند طلبہ کو اگلی تعلیم کے لیے اسکالرشپ بھی دی جاتی ہے۔

[adrotate group="32"]
x

Check Also

پانچویں عالمی یوم یوگا کی مناسبت سے بھٹکل میں بھی یوگا کی دی جائے گی تربیت

 بھٹکل: 14 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پانچویں عالمی یوم یوگا کی ...