بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بی ایم جے بحرین کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب

بی ایم جے بحرین کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب

Print Friendly, PDF & Email

بحرین: 19 ستمبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم جماعت بحرین کی نئی میعاد کے لیے ہوئے انتخابات کے بعد نئے عہدیداران کا انتخاب کیا گیا پے۔جن کے نام کچھ یوں ہیں۔

صدر : جناب محمد اسحاق پلور

نائب صدر: جناب احمد ضیاء محتشم

جنرل سکریٹری : جناب سرفراز احمد محتشم

  سکریٹری اوّل:جناب  عبدالفتاح خلیفہ

سکریٹری دوم : جناب محمد معین خلیفہ

محاسب: جناب عبدالقادر جیلانی کوبٹّے

   خازن : جناب یحییٰ محتشم

اس کے لیےاس میعاد کے لیے انتظامیہ ممبران کے نام یہ ہیں:    جناب محمد الطاف مصباح،    جناب یحییٰ محتشم،    جناب محمد شکیل مصباح،   مولوی عبدالرزاق خلیفہ ،   جناب عبدالقادر جیلانی کوبٹے،   جناب محمد اسحاق  پلّور،    جناب احمد ضیأ محتشم،    جناب سرفراز احمد محتشم،    جناب عبدالفتّاح خلیفہ،   جناب محمد معین خلیفہ،   جناب محمد اطھر پیرزادے،    مولوی محمد اظہرالدین آر مار ،   جناب محمد مصیب پٹیل،    جناب محمد شعیب افریقہ،    جناب محمد صابر محتشم،    جناب ضرار قاسمجی ،   جناب روشن جمیل ارمار،   جناب محمد عاصم رکن الدین ،    جناب عبدالواجد نائطے

x

Check Also

بحر عرب میں نسرگہ طوفان کا زور: بھٹکل سمیت ضلع اتر کینرا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

بھٹکل: 2 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) امفان طوفان کے مغربی بنگال اور ...