بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل میں کل سے سوڈی گیدے جاترا کا ہوا آغاز

بھٹکل میں کل سے سوڈی گیدے جاترا کا ہوا آغاز

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 24 جنوری، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ساحلی پٹی کا مشہور میلے کا کل سے آغاز ہوچکا ہے جس کا افتتاح بدھ کے روز تحصلدار وی این باڈکر خصوصی پوجا کے ساتھ کیا۔ اس کے بعد رکن اسمبلی سنیل نائک نے بھی وہاں پہنچ کر خصوصی پوجا کی۔

اس تعلق سے بات کرتے ہوئے تحصلدار نے کہا کہ یہ تعلقہ کا منفرد جاترا ہے جس کے لیے دور دراز سے لوگ اپنی خواہشات لے کر آتے ہیں اور خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام کرتے ہیں۔

اس سال جاترا میں آنے والوں کے لیے انتظامیہ نے دوپہر کے کھانے کا بھی انتظام کیا ہے جو آئندہ ساتھ دنوں تک جاری رہے گا۔

 

x

Check Also

تنظیم کی جانب سے تشکیل کردہ ٹیمیں کورونا کے خاتمہ کے لیے متحرک؛ ذمہ داران نے ادا کیا سبھوں کا شکریہ

بھٹکل: 8 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/پریس ریلیز)  اس وقت نہ صرف شہر ...