بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / کمپیوٹر نیٹورکنگ پر انجمن میں منعقد ہوا دو روزہ سیمنار

کمپیوٹر نیٹورکنگ پر انجمن میں منعقد ہوا دو روزہ سیمنار

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 12 مارچ، 18

بھٹکل ؍ (رضوان گنگاولی) انجمن کے الیکٹرانک اور کمیونیکیشن شعبہ کی جانب سے اتوار کو کمپیوٹر نیٹورنگ پر دو روزہ سیمنار منعقد ہوا جس میں ڈی بی آئی ٹی سے سدو برداران نے اس تعلق سے معلومات فراہم کی۔

اس میں انجمن اور دیگر تعلیمی اداروں سے چالیس کے قریب طلبہ نے حصہ لیا۔

x

Check Also

بھٹکل کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی تعداد میں کمی؛ 15/اسکولوں میں صرف 10/طلبہ زیر تعلیم

بھٹکل: 17 جون، 18(بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تعلقہ کے سرکاری پرائمری اسکولوں ...