بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / مرڈیشور سمندر کی موجوں میں پھنسے 3 افراد کو بچا لیا گیا
A file photo of Murdeshwar beach

مرڈیشور سمندر کی موجوں میں پھنسے 3 افراد کو بچا لیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / 12 ستمبر،2017

بھٹکل: (نامہ نگار)  مرڈیشور کے سمندر کی موجوں میں پھنسے 3 افراد کو پیر کے دن لائف سیکورٹی گارڈ نے خطرے سے باہر نکال دیا ۔ اطلاع کے مطابق بنگلور کے سوری سری نات۔اور سوما شیکھر تفریح کی غرض سے مرڈیشور آئے ہوئے تھے اور سمندر میں نہانے کے لئے پانی میں اترے ہوئے تھے، تاہم پر سکون نظر آتے اس خطرناک دریا کی موجوں نے انہیں اپنی لپیٹ میں لیا اور حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی، اتنے میں کوسٹ گارڈ  سبرامنیا ہری کانت۔اننپپا ہری کانت اور روہت ہری کانت نے ماہی گیری کشتی کی مدد سے ان لوگوں کو خطرہ سے نکال دیا۔

(کنڑا سے ترجمہ : اے جے اسدی)

x

Check Also

بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض کے انتخابات کا انعقاد؛ اٹھارہ ممبران ہوئے منتخب

بھٹکلیس نیوز ؍ 09 دسمبر،2017 ریاض ؍ (بھٹکلیس  نیوز بیورو) بھٹکل مسلم ...