بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / لوک سبھا انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کی شکایت کے لیے بھٹکل میں اطلاعاتی مرکز کا قیام

لوک سبھا انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کی شکایت کے لیے بھٹکل میں اطلاعاتی مرکز کا قیام

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل:  (بھٹکلیس نیوز بیورو) لوک سبھا انتخابات  کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں اسی دن ہی الیکشن کمشنر نے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کا اعلان کردیا تھا  ۔اس کے چلتے بھٹکل میں  سیاسی پارٹیوں کی طرف سے ضابطہ اخلاق  کی  پابندی کی نگرانی  ، انتخابی بے قاعدگی کو روکنے کے لیے تحصلدار نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے اور اس کے لیے چوبیسوں گھنٹے چلنے والے ایک اطلاعاتی مرکز کا قیام بھی عمل میں  لانے کی اطلاع دی ہے۔

اس سلسلے میں  عوام یا سیاسی پارٹیاں 08385-226422 پر رابطہ کرتے ہوئے اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔

x

Check Also

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلہ کا اختتام؛ بھٹکل میں 71/فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی

بھٹکل: 23 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) عام انتخابات کے تیسرے مرحلے ...