بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل میں دستور کے تحفظ کا عہد لے کررات بارہ بجے شروع کی گئی یوم جمہوریہ کی تقریب

بھٹکل میں دستور کے تحفظ کا عہد لے کررات بارہ بجے شروع کی گئی یوم جمہوریہ کی تقریب

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 26 جنوری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں دستور کو لے کر اقلیتیوں میں بڑھتی تشویش کے دوران بھٹکل میں گزشتہ شب آئین کے ابتدائیہ کو پڑھ کر اس کے تحفظ کا عہد لیتے ہوئے یوم جمہوریہ تقریب کا آغاز کیا گیا۔

بھٹکل کے سینکڑوں نوجوان گزشتہ شب نوائط کالونی تعلقہ اسٹیڈیم کے قریب جمع ہوئے اور انہوں نے ملک کے آئین کی تجاویز کو پڑھ کر دسوتر کی حفاظت کا عہد لیا۔

اس موقع پر وی دی انڈین (بھٹکل) کی جانب سی اس کی نقل بھی تقسیم کی گئی۔

 

x

Check Also

کمٹہ میں کورونا کے معاملات میں اضافہ کے بعد گروسری دکانداروں کی تنظیم نے ایک ہفتے کے لیے دکانیں بند رکھنے کا کیا فیصلہ

کمٹہ: 15 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کمٹہ میں کورونا کے معاملات ...