بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / نوائط محفل کی جانب سے تقسیم انعامات کا اجلاس

نوائط محفل کی جانب سے تقسیم انعامات کا اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / 11 فروری،2018

بھٹکل / (بھٹکلیس نیوز بیورو) نوائط محفل کی جانب سے گزشتہ ماہ جامعہ محلہ میں واقع برنی مٹی میں نوائطی حمد و نعت مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا تھا، اس میں بہترین مظاہرہ کرنے والوں کے لئے یہاں نوائط محفل کے دفتر میں کل تقسیم انعامات کی ایک نشست منعقد کی گئی تھی۔

اس موقع پر بھٹکلیس ڈاٹ کام کے صدر جناب محمد محسن شابندری صاحب اور جدہ مسلم جماعت کے سکریٹری جناب حبیب اللہ محتشم صاحب مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک رہے۔

اس موقع پر بھی چند طلبہ نے اپنی سریلی آواز سے محفل کا سماں باندھ دیا۔

 

x

Check Also

نو منتخب پٹن پنچایت صدر کے ساتھ تنظیم ذمہ داران کی خصوصی نشست

بھٹکل: 18 جولائی، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم کی ...