بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے کانگریسی ٹکٹ پانے کے لئے کی خصوصی پوجا

رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے کانگریسی ٹکٹ پانے کے لئے کی خصوصی پوجا

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 14 اپریل، 18

بھٹکل ؍ (فریسٹن ڈیاس) بھٹکل رکن اسمبلی مسٹر منکال سبھا وئیدیا نے درگا پرمیشور مندر اور ستیانندا مندر منڈلی میں کانگریس پارٹی سے ٹکٹ پانے کے لئے خصوصی پوجا کا اہتمام کیا ہے۔

خیال رہے کہ 12/مئی کو ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے اب تک کسی حلقہ میں اپنے امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے، امید ہے کہ وہ بہت جلد اپنے امیدواروں کا اعلان کرے گی۔

اس موقع پر وٹھل نائک، جے ایس نائک، نارائن بی نائک، رادھا اشوک ویدیا، ناگپا نائک، ناگرتنا موگیر اور دیگر موجود تھے۔

 

x

Check Also

رکن اسمبلی سنیل نائک نے کیا سونارکیری سرکاری اسکول کا دورہ؛ دوپہر کے  کھانے کا کیا معائنہ

بھٹکل: 16 جون، 18(بھٹکلیس نیوز بیورو) رکن اسمبلی سنیل نائک نے گزشتہ ...