بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / آئی یو ایچ ایس میں کل ہوگا 79/واں  سالانہ اجلاس

آئی یو ایچ ایس میں کل ہوگا 79/واں  سالانہ اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 8 جنوری،2018 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کل 9/جنوری 2019 بروز بدھ بعد نمازعصر ٹھیک 4:30بجے اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول  و انجمن بوائز ہائی اسکول

کا مشترکہ سالانہ جلسہ، اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول گراونڈ میں  منعقد ہوگا۔

اطلاع کے مطابق اس اجلاس میں مہمان خصوصی کے طور پر سابق چیر مین کرناٹک لیجسلیٹو کونسل و سابق وزیر تعلیم مسٹر بسوراج ہورٹی، سی ای او ضلع پنچایت اتر کنڑا جناب محمد روشن (IAS) و دیگر مہمانان شریک ہوں گے جبکہ صدر انجمن جناب عبدالرحیم جوکاکو صاحب اس اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اس میں سالانہ رپورٹ پیش کے ساتھ ساتھ ممتاز طلبہ کو انعامات سے نوازا جائے گا.عوام الناس سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

x

Check Also

بھٹکل سرکاری اسپتال میں ڈائلائسیس یونٹ کے ایک سال مکمل

بھٹکل: 13 جنوری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سرکاری اسپتال میں رکھے گئے ...