بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / نیشنل ڈی ؤرمنگ ڈے پر طلبہ کے لئے البیزینڈول گولیوں کی تقسیم

نیشنل ڈی ؤرمنگ ڈے پر طلبہ کے لئے البیزینڈول گولیوں کی تقسیم

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: (بھٹکلیس نیوز بیورو) پیٹ کے کیڑے مارنے کے قومی دن کی مناسبت سے بھٹکل کے نیو انگلش پی یو کالج میں طلبہ کے لئے کیڑے مار گولیاں البیزینڈول تقسیم کی گئیں۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے ایریا دیواڑیگا نے کہا کہ اس سے صحت اچھی ہوتی ہے اور پیٹ بھی صاف ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے کھانے سے کوئی نقصان نہیں ہے بلکہ اس کے کھانے سے مختلف بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

اس موقع پر پرنسپال اور دیگر اساتذہ بھی موجود تھے۔

x

Check Also

کندا جزیرہ کے قریب غرقاب کشتی سے ماہی گیروں کو بچالیا گیا

بھٹکل16/ستمبر،2019 ( بھٹکلیس نیوز بیورو)  اتوار کی شام  کُندا جزیرہ کے قریب ...