بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکلی طالبہ  فاطمہ اسراء  ڈاکٹری کی تعلیم کے دوران تین میڈل سے سرفراز

بھٹکلی طالبہ  فاطمہ اسراء  ڈاکٹری کی تعلیم کے دوران تین میڈل سے سرفراز

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل/منگلور: 14 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) شری نیواس انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنس کی طالبہ ڈاکٹر محتشم فاطمہ اسراء کو اپنی ڈاکٹری کی تعلیم  بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) کے دوران تین میڈل ملے ہیں  جوکہ بہت بڑی خوش کی بات ہے۔

تفصیلات کے مطابق سال 2013/بیچ کی طالبہ اسراء نے سینٹل اناٹومی میں پہلا رینک،ڈینٹل فارماکولوجی میں دوسرا رینک اور جنرل اناٹومی میں ساتواں رینک حاصل کیا ہے۔

اس موقع پر ادارہ بھٹکلیس اسراءکو مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا کرتی ہے۔

x

Check Also

انجمن کے اے آئی ٹی ایم میں دہشت گردی مخالف دن منایا گیا

بھٹکل: 22 مئی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ...