بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکلی طالب علم کو الال میں منعقد قرآت مقابلہ میں پہلا مقام

بھٹکلی طالب علم کو الال میں منعقد قرآت مقابلہ میں پہلا مقام

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 11 فروری،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) الال میں اتوار کے روز منعقد ہونے والے قرآت مقابلہ میں بھٹکل کے طالب اسماعیل نمیر نے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔

نمیر اس وقت مینگلور کے برکہ انٹرنیشنل اسکول کی چوتھی جماعت میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے 10 سے 12/سال کی عمر کے بچوں کے مقابلہ میں یہ انعام حاصل کیا ہے۔

نمیر ابن نثار احمد رکن الدین اس سے قبل مارشل آرٹ کے مقابلوں میں حصہ لے کر بھی ممتاز رہ چکے ہیں۔

ادارہ بھٹکلیس انہیں اور ان کے والدین و اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے روش مستقبل کے لیے دعا کرتا ہے۔

 

x

Check Also

ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک ہفتہ کے اندر کاروار میں 150 بستروں والے آئسولیشن سینٹر قائم کیے جانے کی یقین دہانی

بھٹکل: 28 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا کے ڈپٹی کمشنر مسٹر ...