بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل بندر پورٹ پر کھڑی ماہی گیر کشتی کو سمندری لہروں کی وجہ سے 4/لاکھ کا نقصان

بھٹکل بندر پورٹ پر کھڑی ماہی گیر کشتی کو سمندری لہروں کی وجہ سے 4/لاکھ کا نقصان

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 2 جون،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل بندر پورٹ پر کھڑی ماہی گیری کشتی کو سمندر کی موجوں کی وجہ سے کافی نقصان پہنچا ہے۔

رام چندر کھاروی کی ملکیت والی یہ کشتی پیر کے روز بندر پورٹ پر کھڑی تھی کہ بھاری بارش کی وجہ سے پیدا ہوئی لہروں نے کشتی کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیا۔

تیز و تند موجوں کی وجہ سے کشتی کے اگلے حصہ اور موٹر وغیرہ کو کافی نقصان پہنچا ہے جس کا اندازہ چار سے پانچ لاکھ روپئے لگایا گیا ہے۔

کشتی کے مالک نے بھٹکل رورل پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا ہے۔

x

Check Also

بھٹکل میں فاریسٹ افسران کی زبردستیوں کے خلاف عوام کا احتجاجی اجلاس؛ سینکڑوں افراد نے کی شرکت

بھٹکل: 10 اکتوبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف میں فوریسٹ ...