بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / انجمن پی یو کالج  فار ویمن میں 2/دسمبر کو منعقد ہوگا زبردست کوئز  اور پکوان مقابلہ

انجمن پی یو کالج  فار ویمن میں 2/دسمبر کو منعقد ہوگا زبردست کوئز  اور پکوان مقابلہ

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 29 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)انجمن کی صد سالہ تقریبات کی ایک کڑی کے طور پر انجمن پی یو کالج فار ویمن  کے زیر اہتمام 2/دسمبر 2019 کو کوئز اور پکوان کا مقابلہ منعقد ہونے جارہا ہے ۔

اطلاع کے مطابق یہ مقابلے خدیجہ سید علی کیمپس میں منعقد ہوں گے جس میں مہمان خصوصی کے طور پر نیو شمس اسکول کی پرنسپال محترمہ فہمیدہ ڈاٹا صاحبہ شریک ہوں گی جبکہ نیشنل پی یو کالج مڑدیشور کی پرنسپال محترمہ شبانہ ایم شیخ مہمان اعزازی کے طور پر موجود رہیں گی۔

x

Check Also

انجمن نور مونٹیسری کے ننھے منے طلبہ نے کیا پولس اسٹیشن کا تعلیمی دورہ

بھٹکل: 25 فروری،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے ماتحت ...