بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / وی ٹی یو کی طرف سے مینگلور میں منعقد کرکٹ ٹورنامنٹ میں انجمن کے طلبہ نے ماری بازی

وی ٹی یو کی طرف سے مینگلور میں منعقد کرکٹ ٹورنامنٹ میں انجمن کے طلبہ نے ماری بازی

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍  13 مارچ، 18

بھٹکل ؍ ( بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (اے آئی ٹی ایم) کے طلبہ نے منگلور میں وشویشوریا ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کی طرف سے منعقد  کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلہ میں کینرا کالج کو 6/رنوں سے شکست دے کر جیت حاصل کی ہے۔

نائف کوبٹے کی کپتانی میں کھیلی اس ٹیم نے اس سے قبل مسلسل چار میچوں کو جیتا تھا۔

اس کے بعد اس ٹیم کو بلاری میں منعقد ہونے والے انٹر زونل ٹورنامنٹ میں کھیلنا ہوگا۔

 

x

Check Also

بھٹکل ہیبلے پنچایت کے مقیم کچروں کے ڈھیر سے پریشان؛ چلنا  پھرنا ہوا دوبھر

بھٹکل:  16 جولائی، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  بھٹکلیس ڈاٹ کام پر نو ...