بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف /  انجمن کی جانب سے 17 مارچ کو ریاستی سطح کے فیسٹ ارکانا -18 کا انعقاد

 انجمن کی جانب سے 17 مارچ کو ریاستی سطح کے فیسٹ ارکانا -18 کا انعقاد

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 11 مارچ، 18

بھٹکل ؍ (فریسٹن ڈیاس) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (اے آئی ٹی ایم) کی طرف سے ارکانا – 18 کے نام 17/مارچ،2018 کو مینجمنٹ فیسٹ منعقد کیا جائے گا۔ یہ جانکاری فیسٹ کو آرڈنیٹر کی جانب سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریاستی سطح کے اس مینجمنٹ فیسٹ میں ریاست بھر کے طلبہ شرکت کریں گے، جس میں ایکسپونیر، ھیومانو، فینانزین، اڈووٹس، ٹیسرو اور اسکٹ ٹو مانیا جیسے مقابلے ہوں گے۔

اطلاع کے مطابق اس میں مجموعی طور پر ایک لاکھ کے انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی جائیں گی۔

اس تعلق سے زیادہ جانکاری حاصل کرنے کے لئے کوآرڈنیٹر پروفیسر چیرین زاویر سے 9481110065  پر یا انظف دامودی سے 9986417878 پر یا پھر محمد نازش سے 9986320182 پر رابطہ کریں۔

x

Check Also

محکمہ موسمیات کی جانب سے بھٹکل میں پورا ہفتہ بارش ہونے کی پیش گوئی

بھٹکل: 15 جولائی، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  محکمہ موسمیات بنگلور نے بھٹکل ...