بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / انجمن  انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن کالج کے کھیل مقابلوں کا کل ہوگا انعقاد

انجمن  انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن کالج کے کھیل مقابلوں کا کل ہوگا انعقاد

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 26 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن (AIMCA) کے طلبہ کے درمیان کل صبح انجمن کالج میدان میں کھیل مقابلوں کا انعقاد ہوگا۔ جس کی جانکاری پرنسپال کالج نے اخباری بیان میں دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  افتتاحی تقریب میں ڈی یو ٹیلیکوم دبئی کے سینئر مینیجر جناب سید سمیر سکار صاحب مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود رہیں گے۔

صدر انجمن اور جنرل سکریٹری نے عوام و خواص سے شرکت کی درخواست کی ہے۔

 

x

Check Also

بھٹکل کےتین سرکاری اسکولوں میں شروع ہوگی انگلش میڈیم تعلیم

بھٹکل: 22 مئی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی جانب سے ...