بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / انجمن کے اے آئی ٹی ایم میں دہشت گردی مخالف دن منایا گیا

انجمن کے اے آئی ٹی ایم میں دہشت گردی مخالف دن منایا گیا

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 22 مئی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (اے آئی ٹی ایم) میں منگل کے روز دہشت گردی مخالف دن منایا گیا ۔

اس موقع پر ایک مختصر سی تقریب منعقد کی گئی تھی جس کا آغاز  محمد ایاد کی تلاوت سے کیا گیا ۔ڈاکٹر ٹی ایم پی راجکمارنے حاضرین کا استقبال کیا جبکہ  میکانیکل شعبہ کے صدر ڈاکٹر فضل الرحمان صاحب نے موقع کی مناسبت سے اپنے خیالات ظاہر کیے۔

نائب پرنسپال ڈاکٹر پھال چندرا نے صدارتی خطاب کرتےہوئے اس تقریب کا مقصد طلبہ کے سامنے رکھا اور ان سب کے نقصانات کا بھی ذکر کیا۔

پروگرام کا اختتام پروفیسر شریشالی بھٹ کے شکریہ کلمات پر ہوا۔

x

Check Also

تصاویر: بھٹکل میں موسلا دھار بارش سے معمولات زندگی درہم برہم؛ سڑکیں زیر آب آنے سے عوام ہورہے ہیں پریشان