بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / انجمن نور مونٹیسری کے طلبہ کو کرائی گئی آج لائٹ ہاؤس اور بھٹکل بندر کی سیر

انجمن نور مونٹیسری کے طلبہ کو کرائی گئی آج لائٹ ہاؤس اور بھٹکل بندر کی سیر

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 11 فروری، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن نور مونٹیسری-3 کے طلبہ کو آج صبح بھٹکل بندر اور وہاں موجود لائٹ ہاؤس کی سیر کرائی گئی۔

اس موقع پر ان ننھے منے طلبہ کو لائٹ ہاؤس کو بالکل قریب سے دکھایا گیا اور وہاں سے انہوں نے شہر کی خوبصورتی کا بھی نظارہ کیا۔ یہاں پر اچھل کود کے بعد ان بچوں کو بھٹکل بندر پر ماہی گیری کشتیوں پر بھی لے جایا گیا جس پر طلبہ نے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر اسکول کے ٹیچر بچوں کے ساتھ تھے۔

x

Check Also

انجمن کے اے آئی ٹی ایم میں دہشت گردی مخالف دن منایا گیا

بھٹکل: 22 مئی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ...