بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / انجمن نور مونٹیسری کے ننھے منے طلبہ نے کیا پولس اسٹیشن کا تعلیمی دورہ

انجمن نور مونٹیسری کے ننھے منے طلبہ نے کیا پولس اسٹیشن کا تعلیمی دورہ

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 25 فروری،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے ماتحت چلنے والے انجمن نور مونٹیسری کے ننھے منے طلبہ کو آج بھٹکل ٹاؤن پولس تھانہ لے جایا گیا تھا۔

اس موقع پر ان طلبہ کو پولس کے مختلف افسران سے متعارف کرایا گیا اور ان سے بات کرائی گئی۔

اس موقع پر پولس نے ان ننھے طلبہ کا استقبال کرتے ہوئے انہیں مختلف چیزوں کی جانکاری دی اور اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کی تاکید کی۔

اس موقع پر ایک استانی نے بچوں کو سمجھاتے ہوئے پولس کو ان کا دوست قرار دیا اور مشکلات میں ان کا تعاون لینے کی صلاح دی۔

x

Check Also

تحصلدار دفتر سے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں جاری: زیادہ قیمتیں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تنبیہ

بھٹکل: 2 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں پھیلی بیماری کورونا کی ...