بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / ضلع میں راہل گاندھی کے دورہ کے پیش نظر مانکم ٹیگور کا بھٹکل دورہ

ضلع میں راہل گاندھی کے دورہ کے پیش نظر مانکم ٹیگور کا بھٹکل دورہ

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 10 مارچ، 18

بھٹکل ؍ (رضوان گنگاولی) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کرناٹک کے انچارج مانکم ٹیگور نے ضلع اترکینرا میں کانگریسی صدر راہل گاندھی کے دورہ کے پیش نظر آج بھٹکل کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر آئی بی میں کانگریسی کارکنان اور لیڈروں سے بات چیت کی اور اس تعلق سے انہیں جانکاری دی۔

اس موقع پر آئی بی میں ضلعی کانگریسی صدر بھیمنا نائک، ایم ایل اے منکال ویدیا کے ساتھ بلاک کانگریس صدر  اور کانگریسی اراکین موجود تھے۔

x

Check Also

بھٹکل کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی تعداد میں کمی؛ 15/اسکولوں میں صرف 10/طلبہ زیر تعلیم

بھٹکل: 17 جون، 18(بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تعلقہ کے سرکاری پرائمری اسکولوں ...