بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / ضلع شمالی کینرا میں آج کورونا کے 59 نئے معاملات: بھٹکل میں ایک شخص کی رپورٹ آئی پوزیٹیو

ضلع شمالی کینرا میں آج کورونا کے 59 نئے معاملات: بھٹکل میں ایک شخص کی رپورٹ آئی پوزیٹیو

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 9 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع شمالی کرناٹک میں آج کورونا کے 59 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع اترکینرا میں کورونا معاملات کی کل تعداد 2782 کو پہنچ گئی ہے جن میں سے 1887 افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ضلع انتظامیہ کی اطلاع کے مطابق آج یلاپور سے 24 معاملات، ہلیال سے 18 معاملات، کاروار سے پانچ معاملات، سداپور اور کمٹہ سے تین تین معاملات، سرسی سے  دو معاملات، انکولہ، منڈگوڈ، جوئیڈا اور بھٹکل سے ایک ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔

اطلاع کے مطابق ضلع سے آج 35 لوگ صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔

x

Check Also

مرجان قومی شاہراہ پر دو گاڑیوں کا تصادم: ٹرک ڈارئیور قاسم کی ہوئی موت

کمٹہ: 19 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرجان قومی شاہراہ 66 پر ...