بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / انجمن پی یو کالج میں کل ہوگا 52/ویں  سالانہ کھیل مقابلوں کا انعقاد

انجمن پی یو کالج میں کل ہوگا 52/ویں  سالانہ کھیل مقابلوں کا انعقاد

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 29 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن  پی  یوکالج  میں کل صبح 52/ویں سالانہ کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کی جانکاری پرنسپال کی جانب سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے۔

اس موقع پر مشہور کھلاڑی اور انجمن کے سابق طالب علم جناب محمد ایاد قاسمجی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے جبکہ اجلاس کی صدارت صدر انجمن جناب عبدالرحیم جوکاکو صاحب کریں گے۔

ان مقابلوں کے پیش نظر کالج طلبہ میں بہت جوش نظر آرہا ہے جس کے لیے وہ بھر پور تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں۔

اس موقع پر کالج انتظامیہ اساتذہ اور طلبہ نے عوام سے شرکت کی درخواست کی ہے۔

x

Check Also

انجمن نور مونٹیسری کے ننھے منے طلبہ نے کیا پولس اسٹیشن کا تعلیمی دورہ

بھٹکل: 25 فروری،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے ماتحت ...