بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / مرڈیشور سمندر میں ڈوب رہے تین سیاحوں کو لائف گارڈ اہلکاروں نے بچالیا

مرڈیشور سمندر میں ڈوب رہے تین سیاحوں کو لائف گارڈ اہلکاروں نے بچالیا

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 14 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے مرڈیشور سمندر میں آج عصر کے وقت ڈوب رہے تین سیاحوں کو لائف گارڈ اہلکاروں نے ڈونے سے بچالیا ہے۔

ان کی شناخت بینگلور کے رہنے والے ہریش ایس سی (24) آنند (24) اور سریش (24) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ سب پیشہ سے سیول انجنئر ہیں۔

آج کی اس کارروائی میں ششیدر نائک، چندر شیکھر ہری کانت اور نرسمہا موگیر اور منجوناتھ شیٹھ اور دیگر پولس اہلکار موجود تھے۔

x

Check Also

بھٹکل میں 15  مارچ کے بعد بیرون ہند سے آنے والوں کو کورنٹائن کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر

کاروار: 29 مارچ، 20 )بھٹکلیس نیوز) بھٹکل میں ہفتہ کے دن ایک ...