بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / کل سے ریاست بھر میں شروع ہورہے ہیں دسویں کے امتحانات؛ 1930/طلبہ بھٹکل میں دے رہے ہیں امتحان
علامتی تصویر

کل سے ریاست بھر میں شروع ہورہے ہیں دسویں کے امتحانات؛ 1930/طلبہ بھٹکل میں دے رہے ہیں امتحان

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 20 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست بھر میں کل سے ایس ایس ایل سی کے امتحانات کا آغاز ہورہا ہے جس کے لیے بھٹکل میں 9/امتحانی مراکز بنائےگئے ہیں جہاں پر کل 1930/طلبہ امتحان دیں گے۔

بھٹکل بلاک ایجوکیشن افسر مسٹر منجی کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق ان میں 927/لڑکے اور 1003/لڑکیاں امتحان دے رہی ہیں۔ امتحان کے پیش نظر تمام امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی لگائے گئے ہیں اور سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

 

 

x

Check Also

ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان: ریاست میں 71.80 فیصد مجموعی نتیجہ۔ چکبالاپور کو ملا پہلا مقام

بینگلورو: 10 اگست، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں آج دوپہر ...