بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : حفیظ نعمانی (صفحہ 4)

مصنف کی تحاریر : حفیظ نعمانی

اگر حکومت کرنا ہے تو اس کے تقاضے پورے کرنا پڑیں گے۔۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

کل ہند ہندو مہاسبھا کے صدر سوامی چکرپانی نے شری شری روی شنکر سے گفتگو کرتے ہوئے گائے کے نام پر مسلمانوں کے قتل کے واقعات کو پاگل پن قرار دیا ہے اور اس کی ذمہ داری مرکزی حکومت پر ...

مزید پڑھیں »

دامن پر خون کے داغ زبان پر عدم تشدد۔۔۔۔۔۔از:حفیظ نعمانی

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے 45 ویں من کی بات ایڈیشن میں کہا کہ تشدد اور ظلم سے کسی مسئلہ کو حل نہیں کیا جاسکتا۔ جیت ہمیشہ امن اور عدم تشدد کی ہی ہوتی ہے۔ دو دن پہلے وزیراعظم کے ...

مزید پڑھیں »

ملت کو اختلاف کا ایک ہتھیار اور مل گیا۔۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

یہ شاید 2004 ء کی بات ہے ہم نے جمعہ کی نماز ایک مسجد میں پڑھی جس میں امام صاحب نے خطبہ میں ’’پڑھا الوداع و الوداع یا شہر رمضان الوداع‘‘ ہم خطبہ کے دوران کیا کہتے۔ نماز کے بعد ...

مزید پڑھیں »

وہ بدنصیب ہے جو آخری عشرہ میں بھی محروم رہے۔۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

رمضان المبارک کا عشرۂ رحمت اور مغفرت ختم ہوتے اب آخری عشرہ ’’دوزخ سے نجات‘‘ شروع ہورہا ہے۔ یہ وہ عشرہ ہے جس میں بہت بڑے گناہگار خطرناک مجرم اللہ قادر مطلق کے کھلے نافرمان بھی اگر سچے دل سے ...

مزید پڑھیں »

2019ء کے ووٹوں اور نوٹوں کی فصل پر سب کی نگاہ۔۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

جامع مسجد دہلی کے امام مولوی احمد بخاری نے وزیراعظم کو خط لکھ کر اُن سے مسلمانوں کے حالات کے بارے میں گفتگو کرنے کا وقت مانگا تو خبروں کے مطابق وزیراعظم کی طرف سے چار مہینے کے بعد جواب ...

مزید پڑھیں »

روزہ کی حفاظت بھی اتنی ہی اہم ہے۔۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

برادر عزیز سید وقار مہدی رضوی نے روزہ افطار آج شام 4 بجے لکھ کر دل کا درد ملت کے سامنے رکھ دیا۔ واقعہ یہ ہے کہ یہ یا اس طرح کی پارٹیاں روزہ کے ساتھ ایک طرح کا مذاق ...

مزید پڑھیں »

کیرانہ اور نور پور کو سلام۔۔۔۔۔از:حفیظ نعمانی

گورکھ پور اور پھول پور سے الیکشن ہارنے کے بعد وزیراعلیٰ یوگی مہاراج کچھ اس طرح کا تاثر دے رہے تھے جیسے وہ نیند میں تھے اور اکھلیش دبے قدموں آیا اور دونوں سیٹیں چراکر لے گیا اور وہ کیرانہ ...

مزید پڑھیں »

احسان فراموشوں نے پیٹرول سستا کرنے کا احسان بھی نہیں مانا۔۔۔۔۔۔از:حفیظ نعمانی

الیکشن ایسے نہیں ہوتا کہ رات کو فیصلہ ہو اور صبح سے ووٹ ڈالنا شروع ہوجائیں اور وہ تمام ووٹر ووٹ دے دیں جنہوں نے مہینوں غور و فکر کے بعد ذہن بنایا تھا۔ کیرانہ پارلیمانی سیٹ کے بارے میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بھی قرآن عظیم کی بے حرمتی۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

گذشتہ 35 سال سے میرے بڑے بیٹے شمعون نعمانی مدینہ منورہ میں ہیں وہاں ان کے ایک دوست بھی تھے جو اب کویت میں ایک ذمہ دار افسر ہیں۔ وہ جب مدینہ میں تھے تب بھی پابندی سے نیٹ پر ...

مزید پڑھیں »

ہمیں بھی راہل گاندھی سے کچھ کہنا ہے۔۔۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

حسن کمال نہ صرف منجھے ہوئے صحافی ہیں وہ شاعر بھی ہیں اور مفکر بھی اور سماجی مصلح بھی انہوں نے کانگریس کے جواں سال صدر راہل گاندھی کو ایک کھلا خط لکھا ہے۔ اور یہ لکھ دیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

بات پھر تراویح کی۔۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

ہماری اخباری برادری کو کیا ہوگیا ہے کہ اسے بھی خبر سمجھا جارہا ہے اور اپنے اخبار میں چھاپا جارہا ہے کہ فلاں مسجد میں پانچ پارے کا دَور ختم ہوا۔ جب ہر اُردو اخبار میں چھپ چکا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

کیا اس گھر کو گھر کے چراغ سے آگ لگے گی۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

شاید پہلے روزہ کو جو مضمون ہم نے لکھا تھا اس میں نمازی مسلمانوں سے درخواست کی تھی کہ ہم سب کے اختیار میں یہ تو نہیں ہے کہ ہر حافظ قرآن کو اس بات پر آمادہ کرسکیں کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

تراویح میں قرآن عظیم سے کھلواڑ۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

20 مئی کے روزنامہ انقلاب میں صفحہ 4 پر سب سے اوپر 6 کالمہ سرخی کے تحت گونڈہ کی ایک خبر چھپی ہے کہ وہاں جامع مسجد خواجہ غریب نواز میں مدرسہ کے پرنسپل قاری محمد الیاس مشاہدی تراویح میں ...

مزید پڑھیں »

کانگریس مکت بھارت نہ ہونے کے ذمہ دار مودی۔۔۔۔از: حفیظ نعمانی

2004ء سے 2014 ء تک مسلسل دس برس ملک کے وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ رہے۔ ہمارے اخبار کا کالم گواہ ہے کہ ہم نے ان کے کسی اچھے کام کی تو تعریف کی ہوگی لیکن ان کا قصیدہ نہیں پڑھا۔ ...

مزید پڑھیں »