بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Fristen Dias (صفحہ 6)

مصنف کی تحاریر : Fristen Dias

بھٹکل تعلقہ سمندری سیپی کھا کر سینکڑوں افراد اسپتال میں ہوئے بھرتی

بھٹکل: 18 فروری، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے مختلف مقامات پر فروخت کیے جانے والے سمندر ی سیپی تناول کرنے سے کئی لوگ بیٹ درد ،متلی اور قئی وغیرہ کی شکایت لے کر سرکاری اسپتال میں بھرتی ہوئے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

تعلقہ میں بندروں کی مشتبہ موت کے بعد تعلقہ ہیلتھ افسر نے تعلقہ میں بندروں کے بخار  کی نفی کی

بھٹکل: 18 فروری، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مضافاتی علاقوں میں بندروں کی موت کے بعد خوف و ہراس میں مبتلا تعلقہ کے عوام کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ تعلقہ ہیلتھ افسر (ٹی ایچ او) مسٹر مورتی راج نے ...

مزید پڑھیں »

ساحلی پٹی پر بدلتے ماحول کے تعلق سے فکر کرنے کل منعقد ہوگی اہم نشست

بھٹکل: 15 فروری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع کی جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور درختوں کی حفاظت کرنے والی تنظیم کی جانب سے مشترکہ طور پر کل صبح 10:30 بجے بھٹکل ساگر روڈ پر واقع پارک میں اہم نشست منعقد کی جائے ...

مزید پڑھیں »

ریاستی حکومت کی جانب سے اتر کینرا ضلع کے چار مدرسوں کو دی گئی سرکاری گرانٹ

کاروار: 12 فروری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع کے چار مدرسوں کوریاستی حکومت کی جانب سے 40/لاکھ کی گرانٹ دی جارہی جس میں سے ایک ایک مدرسے کو سرکار کی ’مدرسہ ماڈرنائزنگ‘ اسکیم کے تحت دس دس لاکھ کی ...

مزید پڑھیں »

کاروار: بے قابو کار گھر کی چھت پر پلٹ گئی

کاروار: 12 فروری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کاروار کے بیتکول میں صوموار کو پیش آئے ایک حادثہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر چھت پر پلٹ گئی ہے تاہم اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ کار ڈرائیور ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل کے طالب علم کو ملا عالمی سطح کے کراٹے مقابلے میں تیسرا مقام

بھٹکل/ممبئی: 10 فروری، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مینگلور کے دارالایمان اسکول کی تیسری جماعت میں تعلیم حاصل کر رہے بھٹکل کے 10/سالہ طالب علم اسماعیل نمیر رکن الدین نے 24/ویں ایشین/انٹرنیشنل (WFSKO) اوپن کراٹے چمپئن شپ میں تیسرا مقام حاصل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ایم سی افسران کے کام میں رخنہ ڈالنے کے الزام میں بھٹکل میں ایک شخص کے خلاف  کیس درج؛تحقیقات جاری

بھٹکل: 3 فروری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل نوائط کالونی میں ملیہ مسجد کے قریب واقع دکانوں کے قریب  کل کچرا پھینکنے کی شکایت کے بعد کچرا پھینکنے سے روکنے پہنچے افسران کے کاموں میں رخنہ ڈالنے کے الزام میں ایک ...

مزید پڑھیں »

بیلور میں بندر کی موت کے بعد عوام میں خوف و ہراس

بھٹکل: 3 فروری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے مضافاتی علاقے بیلور میں کل ایک بندر کی درخت سے گر کر مشتبہ حالت میں موت واقع ہونے  کے بعدبیلور اور اس کے اطراف کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ...

مزید پڑھیں »

محکمہ تحصیل کا ایک افسر کمٹہ میں رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کمٹہ: 2 فروری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے افسران نے جمعہ کے روز کمٹہ تحصیلدار دفتر کے رجسٹرار شعبہ کے فسٹ ڈویزن کلرک کو  رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔ اطلاع کے ...

مزید پڑھیں »