بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Fristen Dias (صفحہ 4)

مصنف کی تحاریر : Fristen Dias

بھٹکلی ڈاکٹر کی بہترین خدمات پر دبئی ائیر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے سے ملا ایکسلینس ایوارڈ

بھٹکل: 24 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بھٹکلی ڈاکٹر جناب دانش احمد ابن عبدالقادر جیلانی کو  ان کی بہترین خدمات پر ’ائیر پورٹ کسٹمر ایکسلینس ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ ڈاکٹر دانش دامودی ...

مزید پڑھیں »

ہوناور میں ایکسائز محکمہ کا ایک گھر پر چھاپہ: 115/لیٹر دیسی شراب ضبط

ہوناور: 23 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جمعہ کے روز ہوناور کے ایک گھر میں ایکسائز محکمہ کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر گھر کے صحن میں غیر قانونی طور پر  چھپائی گئی 115/لیٹر دیسی شراب ضبط کی ہے۔ ذرائع ...

مزید پڑھیں »

گوکرن میں لائف گارڈ عملے نے ڈوبتے نوجوان کو بچالیا

گوکرن: 22 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) گوکرن کے کڈلے سمندر میں جمعرات کے روز سمندر کی موجوں میں بہہ کر ڈوب رہے ایک نوجوان کو لائف گارڈ عملے نے بچالیا ہے۔ جس کی شناخت آسام کے رہنے والے راہل ...

مزید پڑھیں »

اسارکیری میں موجود گھروں کے کنوؤں کا پانی ہوا گندا؛ عوام نے ڈرینیج نظام کی خرابی کو ٹہرایا ذمہ دار

بھٹکل: 22 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جمعرات کی صبح اسارکیری کے دس سے پندرہ گھروں کے کنوؤں میں گندا پانی سرایت کرجانے سے وہاں کے عوام کافی پریشان ہوگئے ہیں اور انہوں نے ڈرینیج کی خرابی کو اس کا ...

مزید پڑھیں »

لوک سبھا انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کی شکایت کے لیے بھٹکل میں اطلاعاتی مرکز کا قیام

بھٹکل:  (بھٹکلیس نیوز بیورو) لوک سبھا انتخابات  کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں اسی دن ہی الیکشن کمشنر نے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کا اعلان کردیا تھا  ۔اس کے چلتے بھٹکل میں  سیاسی پارٹیوں کی طرف ...

مزید پڑھیں »

کل سے ریاست بھر میں شروع ہورہے ہیں دسویں کے امتحانات؛ 1930/طلبہ بھٹکل میں دے رہے ہیں امتحان

بھٹکل: 20 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست بھر میں کل سے ایس ایس ایل سی کے امتحانات کا آغاز ہورہا ہے جس کے لیے بھٹکل میں 9/امتحانی مراکز بنائےگئے ہیں جہاں پر کل 1930/طلبہ امتحان دیں گے۔ بھٹکل بلاک ...

مزید پڑھیں »

مرڈیشور سمندر میں تیراکی کے دوران ایک نوجوان ڈوب کر ہلاک؛ چاروں کو بچا لیا گیا

مرڈیشور: 17 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے مرڈیشور سمندر میں تیراکی کے دوارن ایک نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جبکہ چار دیگر افراد کو بچالیا گیا ہے۔ مرنے والے کی شناخت چامراج پیٹ کے رہنے ...

مزید پڑھیں »

ہلیال رکن اسمبلی کی جانب سے دیش پانڈے کو’ کمیشن پانڈے ‘کہنے پر بھٹکل بلاک کانگریس نے کی مذمت

بھٹکل: 17 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہلیال کے رکن اسمبلی سنیل ہیگڈے کی جانب سے ضلع کے انچارج وزیر آر وی دیش پانڈے کو ’کمیشن پانڈے‘ کہنے پر بھٹکل بلاک کانگریس کی جانب سے پر زور مذمت کی گئی ...

مزید پڑھیں »

قومی شاہراہ کا تعمیری کام نامکمل ہونے کے سبب مرڈیشور کے عوام نے دیا اے سی کو میمورنڈم

بھٹکل: 15 مارچ، 19 (بھٹکلیس نویز بیورو) مرڈیشور کے عوام نے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر سے قومی شاہراہ کی دیکھ بھال اور حفاظتی نقطہ نظر سے نامکمل تعمیری کام ہونے کی شکایت کی ہے اور انہیں اس سلسلہ میں جلد کارروائی ...

مزید پڑھیں »

اتر کینرا پارلیمانی حلقہ سے آنند اسنوٹیکر ہوسکتے ہیں جے ڈی (ایس) کے امیدوار

کارورا: 15 مارچ،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کانگریس اور جنتادل (ایس ) کے درمیان پارلیمانی نشستوں کی تقسیم کے لیے طے ہوئے معاہدہ میں اترکینرا پارلیمانی حلقہ کی نشست جے ڈی (ایس) کو دینا طے ہوئی ہے۔ اترکینرا میں موجودہ ایم ...

مزید پڑھیں »

مرڈیشور میں انتخابات کے تعلق سے بیداری پروگرام؛ ضلع پنچایت سی ای او نے غبارہ چھوڑ کر کیا افتتاح

بھٹکل: 14 مارچ،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے مرڈیشور میں بدھ کی شام عام انتخابات کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے مختلف پروگرامات کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اترکینرا ضلع پنچایت ...

مزید پڑھیں »

(English) Mangaluru: ‘Rowdy Parade’ conducted by police ahead of LS polls

مزید پڑھیں »

عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی بھٹکل میونسپالٹی نے اتارے بھٹکل میں لگے اشتہاری بینر

بھٹکل: 12 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتوار کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلانات کے  ساتھ ہی ضابطہ اخلاق کا نفاذ بھی ہوچکا ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے بھٹکل میں  ٹاؤن میونسپال کونسل ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل: مرکزی وزیر آننت کمار ہیگڈے نے کیا  پھر ایک بار راہل گاندھی کے سلسلے میں نازیبا تبصرہ

بھٹکل: 11 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا سے پارلیمانی ممبر اور بی جے پی لیڈر آننت کمار ہیگڈے نے پھر ایک بار کانگریس صدر راہل گاندھی پر نازیبا تبصرہ کرتے ہوئے انہیں مسلمان اور عیسائی کی ملی  ہوئی نسل ...

مزید پڑھیں »