بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Fristen Dias (صفحہ 3)

مصنف کی تحاریر : Fristen Dias

بیلکے میں بائک اور کار کی ٹکر؛ بائک سوار شدید زخمی

بھٹکل: 31 مئی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج صبح بیلکے قومی شاہراہ پر کار اور بائک کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا ہے جس کی شناخت مینگلور کے رہنے والے پدما سپریت بھٹ کی ...

مزید پڑھیں »

ووٹنگ کی اہمیت پر ویڈیو میکنگ مقابلہ میں نیو شمس اسکول کے طلبہ کو ملا پہلا مقام

بھٹکل:( 3 مئی،2019 )بھٹکل  کی شری گرو سدھیندرا کالج کی جانب سے  ووٹنگ کی اہمیت پر منعقد  ایک منٹ وڈیو میکنگ مقابلہ  میں نیو شمس اسکول کے طلبہ نے پہلا مقام حاصل کیا ہے ۔ بھٹکل، ہوناور اور بیندور تعلقہ کے ...

مزید پڑھیں »

رکن اسمبلی کے ہاتھوں اپنے انڈرائیڈ ایپ کا اجراء

بھٹکل: 30 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اپنے اسمبلی حلقہ میں شفافیت لانے اور عوام تک مختلف اسکیموں کا فائدہ پہنچانے کے لیے رکن اسمبلی سنیل نائک نے اپنے دفتر میں’ سنیل نائک ایم ایل اے بھٹکل ‘کے نام سے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں بم دھماکوں کے بعد کرناٹک میں بھی الرٹ جاری؛ بھٹکل میں حفاظتی دستوں کی جانچ

بھٹکل: 29 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سری لنکا میں ہوئے بم دھماکہ کے بعد ادھر کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں بھی سخت چوکسی برتی جارہی ہے۔ اسی کے پیش نظر بھٹکل میں بھی اتوار کے روز بم اسکواڈ نے  ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل گنیش نگر میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ کیا گیا 31.27/کوئنٹل چاول ضبط

بھٹکل: 29 اپریل، 19 (بھٹکلیس نویز بیورو) محکمہ روینیو کے افسران نے اتوار کے روز یلوڈی  گرام پنچایت حدود میں  آنے والے گنیش نگر سے 31.27/کوئنٹل چاول کو ضبط کیا ہے جو کہ محمد یوسف نامی شخص نے غیر قانونی ...

مزید پڑھیں »

بیندور: حضرت نظام الدین ایکسپریس کی اے سی کوچ میں لگی آگ ۔ مسافر محفوظ

بیندور: 28 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اڈپی ضلع کے بیندور سے جارہی حضرت نظام الدین ایکسپریس کی اے سی کوچ میں کل دیر رات شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ تاہم اس سے کسی مسافر کو نقصان ...

مزید پڑھیں »

شرالی کے عوام نے کیا عوامی بیت الخلاء کی تعمیر  کا مطالبہ

بھٹکل: 25 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  شرالی میں عوامی بیت الخلاء نہ ہونے کی بناء پرشاہراہ سے گزرنے والے افراد راستوں پر ہی اپنی حاجت پورا کر رہے ہیں  جس کی وجہ سے وہاں کے مکینوں کو کافی دشواری ...

مزید پڑھیں »

آئی این ایف روزگار میلہ کی 27/اپریل کو افتتاحی تقریب: ڈپٹی کمشنر کی شرکت متوقع

بھٹکل: 25 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ’’گزشتہ سال ہی ایک بڑی تعداد نے خلیجی ممالک کو الوداع کہتے ہوئے بھٹکل کا رخ کیا ہے اور آج کے اس مہنگائی سے بھرے دور میں بے روزگار ہوکر نوکریوں کی تلاش ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل ہوناور اسمبلی حلقہ میں ہاڈگیری بوتھ میں ہوئی سب سے زیادہ پولنگ؛ دیکھیں تمام پولنگ بوتھ کی تفصیلات

بھٹکل ہوناور اسمبلی حلقہ میں ہاڈگیری بوتھ میں ہوئی سب سے زیادہ پولنگ؛ دیکھیں تمام پولنگ بوتھ کی تفصیلات بھٹکل: 24 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کل منگل کے روز لوک سبھا انتخابات کے لیے ہوئی ووٹنگ کے بعد بھٹکل ...

مزید پڑھیں »

سرسی میں انتخابات کے تعلق سے ہوئی تکرار کے بعد مسلم نوجوان کا ہوا قتل

سرسی: 24 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لوک سبھا انتخابات کے ختم ہونے کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب دو مسلم نوجوانوں میں ہوئی تکرار کے بعد بدھ کی صبح ایک مسلم نوجوان مقتول پایا گیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

نئے ووٹروں کی ہمت افزائی کے لیے ڈی سی نے بیچ سمندر جاکر تقسیم کیے شناختی کارڈ

مرڈیشور: 23 اپریل،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نئے ووٹروں کی ہمت افزائی کے لیے اترکینرا ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش اور ضلع پنچایت سی ای او محمد روشن صاحب نے مرڈیشور سے 20/کلو میٹر دور نیترانی جزیرہ کے قریب جاکر ...

مزید پڑھیں »

شمس الدین سرکل پر سڑک حادثہ ؛ ایک کی موت تو دوسرا زخمی

بھٹکل: 21 اپریل 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل شمس الدین سرکل پر ہفتہ کے روز بائک اور ٹینکر کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا ہے۔ مرنے والے ...

مزید پڑھیں »

ریاست میں کل سکینڈ پی یو سی کے نتائج کا ہوگا اعلان

بنگلورو: 14 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پری یونیورسٹی بورڈ کی جانب سے ملی اطلاع کے مطابق کل 15/اپریل کو سکینڈ پی یو سی کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ پی یو بورڈ کے انچارج ڈائریکٹر سی شیکا نے ...

مزید پڑھیں »

عام انتخابات 2019: اترکینرا میں آنند اسنوٹیکر نے جنتادل (ایس) کے امیدوار طور پر داخل کیا پرچہ نامزدگی

کاروار: 4 اپریل،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آنند اسنوٹیکر نے آج ڈی سی کے دفتر پہنچ کر ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور دیگر جے ڈی (ایس) و کانگریسی لیڈران کی معیت میں پارلیمانی انتخابات کے لیے اتر کینرا ...

مزید پڑھیں »