بنیادی صفحہ / Fristen Dias

مصنف کی تحاریر : Fristen Dias

کورونا سے متاثر پہلا بھٹکلی نوجوان صحت یاب ہوکر آج اسپتال سے ڈسچارج

بھٹکل: 6 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی سے واپسی کے بعد مینگلور ہوائی اڈہ پر کورونا کی تصدیق کے بعد مینگلور کے وینلاک اسپتال میں زیر علاج بھٹکل کا پہلا نوجوان صحت یاب ہوکر لوٹ آیا ہے آج اسے اسپتال ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں ایک اور کورونا پوزیٹیو مریض پایا گیا: حالات کی سنگینی  کو دیکھتے ہوئے بھٹکل میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

بھٹکل: 27 مارچ، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی سے لوٹے ایک مریض کو کورونا پوزیٹیو پایا گیا ہے جس کی اطلاع اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے اخباری کانفرنس میں دی ہے۔ اسی کے ساتھ بھٹکل میں ...

مزید پڑھیں »

رکن اسمبلی سنیل نائک نے بھٹکل سے تروپتی کے لیے دو بسوں کوں دکھائی ہری جھنڈی

بھٹکل: 30 دسمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل رکن اسمبلی مسٹر سنیل نائک نے صوموار کے روز بھٹکل سے تیروپتی کے لیے دو  بسوں کو ہری جھنڈی دکھائی ۔ رکن اسمبلی نے اس کے افتتاح کے بعد بس کو چلاتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

منگلور میں سی اے اے کے خلاف چل رہے احتجاج کے دوران پولس کا لاٹھی چارج؛ بھٹکلی صحافی زخمی

بھٹکل؍منگلور: 19 دسمبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں چل رہے احتجاج کے دوران ریاست میں جاری دفعہ 144/کے چلتے احتجاج کر رہے افراد  کو منتشر کرنے کے لیےآج صبح مینگلور میں پولس نے ...

مزید پڑھیں »

بھٹکلی طالب  علم    کومسلسل دوسری بار فٹ بال میں  ملا یونیورسٹی بلیو کا خطاب

منگلور:  8 دسمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  مینگلور کی ایس ڈی ایم لاء کالج میں تعلیم حاصل کر رہےبھٹکلی طالب علم محمد رائف گنگاولی  نے اپنی کالج سے کھیلتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ فٹ بال میں یونیورسٹی بلیو کا خطاب جیتا ...

مزید پڑھیں »

انجمن پی یو کالج میں کل ہوگا 52/ویں  سالانہ کھیل مقابلوں کا انعقاد

بھٹکل: 29 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن  پی  یوکالج  میں کل صبح 52/ویں سالانہ کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کی جانکاری پرنسپال کی جانب سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے۔ اس موقع پر مشہور ...

مزید پڑھیں »

انجمن پی یو کالج  فار ویمن میں 2/دسمبر کو منعقد ہوگا زبردست کوئز  اور پکوان مقابلہ

بھٹکل: 29 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)انجمن کی صد سالہ تقریبات کی ایک کڑی کے طور پر انجمن پی یو کالج فار ویمن  کے زیر اہتمام 2/دسمبر 2019 کو کوئز اور پکوان کا مقابلہ منعقد ہونے جارہا ہے ۔ اطلاع ...

مزید پڑھیں »

نطہرانی جزیرے کے قریب کوسٹ گارڈ عملے نے ڈوبتی کشتی سے چار ماہی گیروں کو بچا لیا

بھٹکل: 25 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بحر عرب کے نطہرانی جزیرے کے قریب کوسٹ گارڈ عملے نے سمندر میں ڈوب رہی کشتی سے چار ماہی گیروں کو بچا لیا ہے جن کی شناخت آنند موگیر، گرو کھاروی، منجوناتھ اور ...

مزید پڑھیں »

کنداپور میں دلت نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں ایک شخص گرفتار؛ پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

کنداپور: 19 نومبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  کوٹا پولس نے ایک 33/سالہ شخص کو نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار کرتے ہوئے اس پر پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ اطلاع کے مطابق 17 نومبر کو ...

مزید پڑھیں »

فالکون گروپ کی جانب سے ٹیلینٹ   ہنٹ کا امتحان 17/نومبر کو انجمن کالج میں ہوگا

بھٹکل: 12 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) شاہین فالکون گروپ کی جانب سے ٹیلینٹ ہنٹ اسکالرشپ کا امتحان بھٹکل کے انجمن پی یو کالج  انجمن آباد میں 17/نومبر،2019 کو منعقد ہونے والا ہے۔ اس کی اطلاع منتظمین کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک ودھان سبھا  کے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد پہلی  بار بھٹکل پہنچے وشویشور ہیگڈے کاگیری؛  شری رام دھیان مندر کا کیا دورہ

بھٹکل: 11 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  سرسی سے رکن اسمبلی مسٹر وشویشور ہیگڈے کاگیری کرناٹک ودھان سبھا کے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد آج پہلی مرتبہ بھٹکل پہنچے اور کریکال میں واقع  شری رام دھیان مندر  پہنچ کر وہاں ...

مزید پڑھیں »