اجلاس صدسالہ سے پہلے شوری کی تجویز کے مطابق ہمارا سعودی عرب کا ایک سفرہوا مولانا محمد سالم قاسمی صاحب کےساتھ ہم ریاض ایر پورٹ پر اترے ہمارے ساتھ کچھ تعارفی کتابچے تھے ,کسٹم کے ملازمین نے اجازت نہیں دی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : ڈاکٹر بدر الحسن قاسمی
تجربات ومشاہدات(۳) ۔۔۔ تحریر ڈاکٹر بدر الحسن قاسمی۔ الکویت
اہل علم کے انداز مختلف ہو تے ہیں اور علمی مجلسوں میں نقطۂ نظر کے اختلاف کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھنا بھی ہر شخص کیلئے آسان نہیں ہوتا اللہ تعالی کا یہ فضل رہا ہے کہ مختلف کانفر ...
مزید پڑھیں »تجربات ومشاہدات(۲) ۔۔۔ تحریر ڈاکٹر بدر الحسن قاسمی۔ الکویت
سابق شیخ الازھر د عبد الحلیم محمود کی شخصیت اپنے پیش رو اور بعد میں آنے والے بہت سے شیوخ سے مختلف تھی وہ اپنے مزاج اور عمل کے لحاظ سے صوفی تھے، اعلی تعلیم تو انکی بھی فرانس میں ...
مزید پڑھیں »کروناکی وباکے عالمی اثرات اور اس سے حاصل ہونے والا سبق… تحریر: مولانا بدر الحسن قاسمی
کرونا کی وباء نے سارے عالم کے نظام کو تہ و بالا کرکے رکھ دیاہے بے شمار جانیں اسکا شکار ہوکر نکل رہی ہیں معیشت تباہ ہو کر رہ گئ ہے بہت سے لوگ دانے دانے کے محتاج ہوگئے ہیں ...
مزید پڑھیں »تجربات و مشاھدات (۱) ڈاکٹر بدر الحسن القاسمی ۔ الکویت
۔ ۱۹۷۷م جامعہ دار السلام عمر آباد کا جشن منعقد ہوا اس میں شرکت کیلئے دار العلوم دیوبند کی طرف سے جو وفد تشکیل پایا اس میں حکیم الاسلام مولانا قاری محمد طیب صاحب۔ مولانا حامد الانصاری غازی کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »تجلیات رحمانی۔۔۔ تحریر: مولانا بدر الحسن قاسمی۔ الکویت
تجلیات رحمانی یا فیوض رحمانی کا یہ مبارک سلسلہ تو حضرت شاہ فضل رحمن گنج مراد آبادی رح سے جڑا ہوا ہے حضرت مولانا محمد علی مونگیری رح انکے فیض سے اس طرح بہرہ ور ہوئے کے ایک عالم کو ...
مزید پڑھیں »علامہ محمد حسین بہاری۔۔۔ ڈاکٹر بدر الحسن قاسمی۔ الکویت
استاد گرامی حضرت مولانا مفتی محمود حسن گنگوہی نے متعدد اساتذہ دارالعلوم کے بارے میں ايك ايك ظریفانہ شعر كها تھا مولانا محمد حسین بہاری کے بارے میں شعر تھا در بغل دارد بہاری صد بہار بےخزا ں از سجستانی ستاند ...
مزید پڑھیں »شیخ الحدیث مولانا فخر الدین احمد ؒ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر بدر الحسن قاسمی ۔ الکویت
دار العلوم دیوبند کی تاریخ کا زریں باب ابھی ختم نہیں ہوا تھا ابھی ان قدسی نفوس علماء کا وجود باقی تھا جنہوں نے حجة الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ اور فقیہ امت ومحدث اعظم مولانا رشید احمد گنگوہیؒ ...
مزید پڑھیں »مولانا عبد الحليم چشتی کی وفات __ ڈاکٹر بدر القاسمی( کویت)
مولانا عبد الحلیم چشتی برادر خرد مولانا عبد الرشید نعمانی بھی آج 12ستمبر 2020 کو ا س دنیا سے رخصت ہوگئے اور علم تحقیق کی ایک اور بزم سونی ھوگئی جس طرح مولانا عبد الرشید نعمانی کی کتابیں مکانة الامام ...
مزید پڑھیں »ایک فقیہ کی وفات کا سانحہ۔۔۔ ڈاکٹر عبد السلام العبادی۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر بد رالحسن القاسمی
ڈاکٹر عبد السلام العبادی اردن کے نامور عالم اور فقیہ تھے کئی سالوں سے بین الاقوامی فقہ اکیڈمی یامجمع الفقہ الاسلامی الدولی کے جنرل سیکریٹری کی حیثیت سے جدہ میں مقیم تھے اور وفات بھی وہیں اور کرونا کی بیماری ...
مزید پڑھیں »حضرت حکیم عزیز الرحمٰن صاحبؒ ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر بد رالحسن قاسمی (کویت)
حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحبؒ کے عہد زریں میں دار العلوم دیوبند کے ما تحت جامعہ طبیہ بھی قائم تھا جہاں سے سینکڑوں علماء ،حکیم و طبیب اور بعد میں بی یو ایم ایس کا کورس ...
مزید پڑھیں »دبئی میں بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی کا ۲۴ واں اجلاس… تحریر: مولانا بدر الحسن قاسمی ۔ کویت
نئے مسائل کے بارے میں فقہاء امت کا فیصلہ مورخہ ۴، ۵، اور ۶؍ نومبر ۲۰۱۹ء کو دبی میں ‘‘مجمع الفقہ الاسلامی الدولی’’ یا بین الاقوامی فقہ اکیڈمی کا ۲۴واں اجلاس طے تھا جبکہ ۲۲ اکتوبر کو میں ہندوستان آگیا ...
مزید پڑھیں »نامور فقیہ شیخ محمد مختار سلامی کی رحلت۔۔۔تحریر: ڈاکٹر بدرالحسن قاسمی۔ الکویت
دوشنبہ ۱۹؍اگست ۲۰۱۹ء کو تیونس کے سابق مفتی اعظم بلند پایہ فقیہ اور نامور عالم دین شیخ محمد مختار سلامی اس دنیا سے رخصت ہوگئے اور۹۴؍سال کی عمر میں انہوں نے اپنی جان جان آفریں کے سپرد کردی، إنا للہ ...
مزید پڑھیں »کاروان حیات کی آخری منزل۔۔۔ مولانا عبد الرحمن مظاہری کی وفات ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر بدر الحسن قاسمی۔
‘‘کاروان زندگی’’ ‘‘کاروان حیات’’ ‘‘میری زندگی’’ ‘‘نقش حیات’’ جو بھی عنوان اختیار کیجئے، ‘‘زندگی’’ رہنے والی چیز نہیں ہے بغیر آپ کے طلب یا اختیار کے مل گئی ہے آپ نے اعزہ واقارب دوست اور احباب جمع کئے ہوں یا ...
مزید پڑھیں »