بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : bhatkallys (صفحہ 5)

مصنف کی تحاریر : bhatkallys

ہاسن میں ایر مین بھرتی ریلی

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز) ہاسن میں27تا 29 اپریل انڈین ایر فورس کے ذریعہ ایر مین بھرتی ریلی منعقد ہوگی۔ سالاگامے روڈ پر واقع ،ہاسنا مبا انڈور اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی ریلی میں گروپ وائی ٹریڈ، آٹو موبائل ٹیکنیشن ، گراؤنڈ ٹرننگ ...

مزید پڑھیں »

110 دیہاتوں کو کاویری کے پانی کی فر اہمی کے کام کی شروعات

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز) برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی حدود میں شامل 110 دیہاتوں کو کاویری کاپانی مہیا کرانے کیلئے 1886 کروڑ روپیوں کے منصوبے کا آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

السور سوئمنگ پول کا تجدید کے بعد افتتاح

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز) شہر بنگلور سمیت ریاست کے مختلف مقامات میں نوجوانوں کو ورزش کیلئے تیراکی کی سہولت مہیا کرانے کے مقصد کے تحت مختلف مقامات پر سوئمنگ پولس کی تعمیر کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کیا جائے گا۔یہ اعلان آج ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی ہند کی طرف سے مسلم پرسنل لاء بیداری مہم

مسلم وکلاء کی نشست، خواتین کے اجلاس اور دیگر پروگرام منعقد ہوں گے بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) مسلم پرسنل لاء کے تعلق سے پیدا غلط فہمیوں کو دور کرنے اور مسلم معاشرے کو اسلامی قوانین سے واقف کرانے اور مسلم معاشرے کے ...

مزید پڑھیں »

پنامہ پیپر لیک معاملہ : نواز شریف کو نا اہل قرار دینے کیلئے ثبوت ناکامی ، کنبہ کے خلاف جانچ کا حکم

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف پنامہ پیپر لیک معاملے میں اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے لگائے گئے بد عنوانی سے متعلق الزامات پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج ان کے خاندان کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

سی بی ایس ای کا اسکولوں کو انتباہ ، کتابیں ، یونیفارم اور اسٹیشنری کی فروخت کریں بند

نئی دہلی : مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ (سی بی ایس ای) نے اس سے ملحق اسکولوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کتابوں، بچوں کی وردی اور اسٹیشنری کی فروخت نہ کریں۔ بورڈ نے آج جاری مشاورت میں کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

یکم مئی سے گاڑیوں میں لال بتی کے استعمال پر پابندی ، وزیر اعظم مودی کو بھی نہیں ہوگی اجازت

نئی دہلی۔  مرکزی حکومت نے ‘وی آئی پی کلچر’ کو ختم کرنے کے مقصد سے وزراء اور اعلی حکام کی گاڑیوں پر لال بتی لگانے کے بندوبست کو یکم مئی سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

پرندوں کو ہلاک کرنے والا پراسرار درخت

وکٹوریا، کینیڈا: بحر ہند اور بحرالکاہل کے جزائر پر ایک درخت ایسا بھی پایا جاتا ہے جو اپنے اوپر بیٹھنے والے پرندوں کو لیس دار مادّے میں لتھڑے ہوئے آنکڑے جیسے بیجوں سے چپکا کر زمین پر گرا دیتا ہے ...

مزید پڑھیں »

بابری مسجد انہدام کیس: اڈوانی ، جوشی سمیت 13 رہنماؤں کے خلاف چلے گا مجرمانہ سازش کا کیس

نئی دہلی۔ انیس سو بیانوے بابری مسجد انہدام کیس میں بدھ کو سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سینئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی پر مجرمانہ سازش کا مقدمہ ...

مزید پڑھیں »

مولانا ارشاد صاحب کے انتقال پرجامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ایک تعزیتی نشست کا انعقاد

بھٹکلیس نیوز / 18 اپریل، 17 بھٹکل / (راست)  جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سابق مہتمم مولانا ارشاد صاحب کے انتقال پر کل بروز منگل سوا بارہ بجے جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد بھٹکل کی وسیع مسجد میں ایک تعزیتی نشست منعقد کی ...

مزید پڑھیں »

بابری مسجد کے مسئلہ پر پرسنل لاء بورڈ کے موقف کے ساتھ ملی کونسل ہے

نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز) آل انڈیا ملی کونسل نے ممبئی سے جاری اس بیان پر سخت استعجاب کا اظہار کیا ہے جو ملی کونسل کے حوالے سے ہندی روزنامہ ’’دینک جاگرن‘‘ میں شائع ہوا ہے۔ کونسل سے جاری بیان میں جنرل ...

مزید پڑھیں »

ضلع کولار وقف بورڈ کے نومنتخب نائب چیر مین جناب محمد یوسف قریشی نے چارج لیا۔

17 کولار((بھٹکلیس نیوز)مورخہ 17 اپریل بروز پیر 2017 ؁ء جناب محمد یوسف قریشی یوتھ کانگریس لیڈر وقف کے اڈوائزری کمیٹی کے نائب چیرمین کے عہدہ کا چارج لیا گیا۔ اوس موقع پر سابق وقف بورڈ چیرمین صابر پاشاہ صاحب اور ...

مزید پڑھیں »

اہل مدارس تعلیم کے ساتھ سماج کو صحیح سمت بھی دیں

دارالعلوم نور المعارف میں جلسہ دستار بندی سے مفتی افتخاراحمد قاسمی کا خطاب بنگلورو،(بھٹکلیس نیوز) اس وقت ملک سلگ رہا ہے ، مسلمانوں کو ہر چہار جانب سے آزمائش کا سامنا ہے ،مسلم سماج کی دینی تعلیم سے دوری اور ...

مزید پڑھیں »

سرزمین سرا ضلع ٹمکور میں تاریخی عالمی مظاہرۂ قرأت کا انعقاد

مشہور نعت خواں اور قراء نے سامعین کا دل موہ لیا۔ اجلاس میں ایک جمِ غفیر کی شرکت ٹمکور (بھٹکلیس نیوز)ضلع ٹمکور کے سرزمینِ سرا میں پہلی مرتبہ عظیم الشان مظاہرۂ قرأت بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء مولانا خالد بیگ ...

مزید پڑھیں »