بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : bhatkallys (صفحہ 20)

مصنف کی تحاریر : bhatkallys

سعودی حکومت نے غیرملکی ملازمین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

بھٹکلیس نیوز/9اپریل،15 جدہ(ایجنسی) سعودی وزارت محنت نے نطاقات کے تیسرے مرحلے پر عملدرآمد موخر کردیا ہے۔ پروگرام کے تحت نجی اداروں اور کمپنیوں میں سعودائزیشن کی نئی شرح کے فیصلے پر عملدرآمد فی الحال موخر رہے گا۔ وزارت محنت نے ...

مزید پڑھیں »

محفوظ غذا کی فراہمی سے صحت مند سماج کی تعمیر کی جاسکتی ہے ،یو ٹی قادر

بھٹکلیس نیوز/8اپریل،15 بنگلورو(نامہ نگار)ریاستی وزیر صحت  یو ٹی قادر  نے کہا کہ  ملاوٹی غذا  کی روک تھام  کیلئے حکومت نے جو سخت  قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا  ہے ،اس کیلئے  موجودہ  قوانین  کے تحت  خاطیوں  پر سخت  کارروائی  یقینی  بنائی ...

مزید پڑھیں »

یمن میں 19 مارچ سے جاری لڑائی میں 540 افراد ہلاک،1700 زخمی

بھٹکلیس نیوز/8اپریل،15 جنگ کے نتیجے میں 10 لاکھ یمنی بچے تعلیم سےمحروم دبئی (ایجنسی)عالمی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یمن میں 19 مارچ سے جاری لڑائی کے نتیجے میں اب تک کم سے کم 540 افراد ...

مزید پڑھیں »

چتور میں آندھرا پولیس نے 20 صندل اسمگلرس کو گولی ماردی

بھٹکلیس نیوز/7 اپریل،15 چتور (ایجنسی) مبینہ طور پر سرخ صندل کی لکڑی کے 20 اسمگلرس کو آج پولیس نے آندھراپردیش کے ضلع چتور میں گولی مار کر ہلاک کردیا لیکن پڑوسی ریاست ٹاملناڈو کی سیاسی پارٹیوں نے پولیس کارروائیوں کو ...

مزید پڑھیں »

نیپال میں عام ہڑتال،عوام کو مشکلات کا سامنا

بھٹکلیس نیوز/7اپریل ،15 نیپال (ایجنسی)نیپال میں آج منگل سے شروع ہونے والی تین روزہ عام ہڑتال نے تمام بڑے شہروں اور قصبوں میں معمول کی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ یہ ہڑتال 30 مختلف سیاسی جماعتوں پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

قیمتوں میں کمی کے باعث تیل کی ذخیرہ اندوزی حکومت کے زیر غور

بھٹکلیس نیوز/6اپریل،15 منگلورو(نامہ نگار)مرکزی وزیر برائے پٹرولیم دھرمیندر پردھان نے بتا یا کہ بین الاقوقمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ایمر جنسی حالات میں استعمال کے لئے مختص تیل گوداموں کو بھرتی کرنے پر حکومت غور ...

مزید پڑھیں »

حوثی باغیوں نے آب زم زم میں زہر ملادیا ،سعودی پولیس

بھٹکلیس نیوز/5اپریل،15 مکہ مکرمہ ( ایجنسی) سعودی عرب کی پولیس کے مطابق ایران نواز حوثی باغیوں نے آب زم زم کی بوتلوں میں زہر ملا کر اسے مختلف مقامات پر فروخت کیلئے پھیلادیا ہے سعودی پولیس کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

غیر سرکاری امدادی ہا ئی اسکولوں میں خالی اساتذہ کی بھرتی ہو گی ۔محمد محسن

بھٹکلیس نیوز/4اپریل،15 وجئے پورا  (نامہ نگار) ریاست کے غیر سرکاری امدادی ہائی اسکولوں میں  31/دسمبر  2012تک  وظیفہ یابی  ،انتقال  ،استعفی  عدیگر  وجوہات  کے سبب  خالی  اساتذہ کرام کی اسامیوں  کو پر  کرنے  ریاستی  حکومت نے  باقاعدہ  احامات جاری کئے  ہیں،  ...

مزید پڑھیں »

اتحا دی طیا روں کی بمبا ری سے حو ثی با غی صدا رتی محل سے فرار

بھٹکلیس نیوز/4اپریل،15 صنعا (ایجنسی)اتحادی طیاروں کی بمباری کے باعث حوثی باغیوں نے صدارتی محل اور عدن کا شمالی علاقہ خالی کردیا ہے جبکہ سعودی عرب زمینی فوج عدن بھیجنے پرغورکررہا ہے۔ امریکامیں سعودی سفیر کا کہنا ہے کہ یمن کے ...

مزید پڑھیں »

برازیل میں ہیلی کاپٹر حادثے میں چار ہلاک

بھٹکلیس نیوز/3 اپریل،15 برازیل(ایجنسی) برازیل میں Carapicuiba شہر میں ایک ہیلی کاپٹر کے عمارت سے ٹکرا جانے سے چار افراد کی موت ہو گئی. میڈیا رپورٹوں کے مطابق حادثے کل اس وقت ہوا جب Carapicuiba كاراپيكيبا شہر کے مضافات میں ...

مزید پڑھیں »

بی ایس این ایل پرصرف 240روپئے میں لا محدود 3Gانٹرنیٹ

بھٹکلیس نیوز/3 اپریل،15 نئی دہلی (ایجنسی) اگر آپ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لئے ایک بڑی خوش خبری ہے. ایک اپریل کو BSNL نے شاندار پلان لانچ کیا ہے. اس کے تحت آپ کو صرف 240 روپے ...

مزید پڑھیں »

غذائی اشیاء میں س عوام میں بیداری ضروری ،سداشیو

بھٹکلیس نیوز/3 اپریل،15 کاروار(نامہ نگار) محکمہ غذا  و شہری  رسدات  دھاڑوار  کے سینیئر  اسسٹنٹ  ڈائرکٹر  سداشیو امیراجی  نے  کہا ہے کہ  غذائی  اشیاء  میں ملاوٹ  کے بہت  سے معاملات  روشنی  میں آئے ہیں  اس سلسلے میں  لو گوں  میں  سمجھ  ...

مزید پڑھیں »

سعو دی عر ب میں ریت کا طو فا ن ‘ ز ند گی در ہم بر ہم

بھٹکلیس نیوز/3 اپریل،15 ریا ض (ایجنسی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت متعدد شہروں اور دبئی میں ریت کے شدید طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ مواصلات کا نظام متاثر ہونے سے پروازیں اور ٹرینیں بھی لیٹ ہوگئیں۔ ریت ...

مزید پڑھیں »

بنگلورو رہائشی اسکول میں طالبہ پر حملہ

بھٹکلیس نیوز/یکم اپریل،15 بنگلورو/پرگتی رہائشی  اسکول بنگلورو  میں دو طالبہ پر  فائرنگ  کا واقعہ کل رات  پیش آیا جس میں  ایک کی موت ہو گئی  اور دوسری طالبہ شدید زخمی ہےجو  بارہویں جماعت کی طالبات تھیں، حملہ آور کی شناخت  ...

مزید پڑھیں »