مصنف کی تحاریر : bhatkallys

ششی کلا انا ڈی ایم کے پارٹی اراکین کی لیڈر منتخب، بنیں گی تمل ناڈو کی نئی وزیر اعلی

چنئی۔ انا دراوڑ منیتر کزگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) کی جنرل سکریٹری ششی کلا نٹراجن تمل ناڈو کی نئی وزیر اعلی ہوں گی۔ انا ڈی ایم کے کے ممبران اسمبلی-ممبران پارلیمنٹ کی اتوار کو ہوئی میٹنگ میں ششی ...

مزید پڑھیں »

جگدل پور-بھونیشور ٹرین حادثہ:36مسافرین جاں بحق:ریلوے کو پٹریوں سے چھیڑ چھاڑ کا شک

زخمیوں اور پھنسے ہوئے افراد کو تیزتر راحت پہنچائی جائے : وینکیا نائیڈو..راج ناتھ سنگھ کی چندرابابو سے فون پر بات بھونیشور،22؍جنوری:(بی این ایس)آندھرا پردیش کے وجے نگرم ضلع کے کنیرو اسٹیشن کے قریب 18448جگدل پور-بھونیشور ہیراکھنڈ ایکسپریس کا انجن ...

مزید پڑھیں »

جلی کٹو امتناع ، سپریم کورٹ کا حکم التواء

آر ڈیننس کو مرکز کی منظوری ،احتجاجی بند سے عام زندگی متاثر نئی دہلی۔20جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کی اپیل پر جلی کٹو (سانڈوں کو قابو میں کرنے کا کھیل)پر اپنا حکم آج ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردیا۔دریں ...

مزید پڑھیں »

کشمیر میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج، بیرون دنیا سے رابطہ منقطع

سری نگر۔(بھٹکلیس نیوز) وادی کشمیر میں پیر کی علی الصبح برف باری کا تازہ سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہوگئے ہیں۔ برف باری کے باعث وادی کو زمینی راستے سے بیرون دنیا سے ...

مزید پڑھیں »

’’عالمی یوم طب یونانی‘‘ تقریب کا انعقاد 23فروری کو

مسیح الملک حکیم اجمل خان میموریل سوسائٹی اور ریکس چیری ٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام منایا جائے گا ورلڈیونانی ڈے ،تیاریاں جاری:ڈاکٹراسلم جاوید نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز) آئندہ ماہ یعنی 23فروری 2017بروز جمعرات کو عالمی شہرت یافتہ یونانی وآیورویدک دواساز ادارہ ...

مزید پڑھیں »

حج کوٹے میں۳۴۵۰۰ حاجیوں کا اضافہ مرکزی حکومت کی بڑی کامیابی۔ مسلم فورم

مسلم فورم مسلمانوں کو حج کوٹے میں اضافہ کے اسباب و فوائد سے آگاہ کرے گا مودی حکومت کے وکاس پر مبنی ایجنڈہ کو مسلمانوں تک پہنچائے گا مسلم فورم۔ڈاکٹر جسیم محمد علی گڑھ۔(بھٹکلیس نیوز)مرکزی حکومت نے وزیر اعظم نریندرمودی ...

مزید پڑھیں »

مالدیپ کی اسلامک یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر محمد شحیم کا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا دورہ

علی گڑھ(بھٹکلیس نیوز) مالدیپ کی اسلامک یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر محمد شحیم نے آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا دورہ کیااورپرووائس چانسلربرگیڈیئرسیداحمد علی سے ان کے دفتر میں ملاقات کرکے دونوں یونیورسٹیوں کے مابین تعلیمی تعاون کے امکانات پرتبادلۂ خیال ...

مزید پڑھیں »

’’عالمی یومِ طبِ یونانی‘‘ تقریب کاانعقاد 23فروری کوہوگا

نئی دہلی(بھٹکلیس نیوز) آئندہ ماہ یعنی 23فروری 2017بروز جمعرات کو عالمی شہرت یافتہ یونانی وآیورویدک دواساز ادارہ ریکس ریمیڈیز پرائیویٹ لمیٹیڈ کے رفاہی شعبہ یعنی ’ریکس چیری ٹیبل ٹرسٹ ‘اورشعبہ صحت بالخصوص دیسی طریقہ علاج طب یونانی کی ترویج واشاعت ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں نئے  انڈر گراؤنڈڈرینیج نظام کے لئے  232.07 کروڑ کی ضرورت؛ حکومت سے منظوری کا انتظار

بھٹکلیس نیوز / 12 جنوری، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) بھٹکل شہر کے لئے  232.07 کروڑ  کی لاگت والے نئے انڈر گراؤنڈ ڈرینیج نظام کی منظوری  کے لئے ریاستی حکومت پر دباؤ بنایا جارہا ہے۔ یہ جانکاری رکن اسمبلی مسٹر منکال ...

مزید پڑھیں »

سی بی ایس ای کے دسویں اور 12 ویں کے امتحانات نو مارچ سے، 29 مارچ کو ہوں گے ختم

نئی دہلی : پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات كو دیکھتے ہوئے اس بار سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای )کے امتحانات نو مارچ سے شروع ہوں گے۔ دسویں کلاس کے امتحانات نو مارچ سے 10 اپریل جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ٹیپو سلطان ٹرافی کا آج آخری دن

بھٹکلیس نیوز / 8 جنوری،2017 بھٹکل / (نامہ نگار) سلطان یوتھ ویلفئیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین دون سے چل رہے ٹیپو سلطان کبڈی ٹورنامنٹ کا آج آخری دن ہے جس کا فائنل مقابلہ آج رات ہوگا۔اطلاع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »