تَہ میں اُتر کر دیکھیے تو اُردو کو تہی دامنی یا تنگ دامنی کا طعنہ دینے والے اکثر وہ ہیں جن کا اپنا دامن تنگ ہے۔ اُردو کا ذخیرۂ الفاظ اُن کے دامن میں سما نہیں سکا۔ سو، اپنی تنگ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : ابو نثر
غلطی ہائے مضامین ۔۔۔اُردوکا چرخہ اور ہماری چَرَّخ چُوں۔۔۔ ابونثر
ہمارے ’ہم کالم‘ بھائی خورشید احمد ندیم اچھی اردو لکھتے ہیں۔ ہم ان کے کالموں کا مطالعہ صرف رواں، رسیلی اور شستہ اردو سے لطف اندوز ہونے کی لالچ میں کرتے ہیں۔ پُرکھوں نے سچ کہا ہے: ’لالچ بری بلا ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین: مذکرکے لیے ’ہی‘ ہے، مؤنث کے لیے ’شی‘ ہے۔۔۔ ابونثر
اِس دورِ وَبا ساز میں پاکستان کے تقریباً ہرصوبے سے ایسے فقرے سننے ہی کو نہیں، بڑی کثرت سے پڑھنے کو بھی مل رہے ہیں کہ ’’عبدالقدوس بھائی کا اچانک انتقال ہوگیا ہے، نمازِ جنازہ آج رات نو بجے ادا ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔ ہمیں کیا سکھاؤگے تہذیب، جاؤ۔۔۔ ابو نثر
ڈاکٹر عزیزہ انجم ایم بی بی ایس ڈاکٹر بھی ہیں،شاعرہ بھی ہیں اور نثر نگار بھی۔ مریضوں کا علاج تینوں طریقوں سے کرتی ہیں۔ ان کا پورا گھرانا، میاں بیوی بچوں سمیت، خاصا باذوق معالج ہے۔ (’میاں بیوی بچوں سمیت‘ ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔ آج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے۔۔۔ از: ابو نثر
بازاری بول چال میں تو خیر بکراہت سن لیا کرتے تھے۔ مگر اب ادیبوں، افسانہ نگاروں اور مقبول کالم نویسوں کی تحریروں میں بھی اس قسم کے فقرے کراہ کراہ کر بالاکراہ پڑھنے پڑتے ہیں کہ ’آپ ایسا کرو… آپ ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔سر کڑاہی میں۔۔ ابونثر
2021-07-30 کالم نگار تو نہ پہنچا، اس کے کالموں کی کرنیں تاریک براعظم تک پہنچ گئیں۔ سو، براعظم افریقا کے انتہائی جنوب میں واقع خطے ’جنوبی افریقا‘ سے محترمہ ڈاکٹر آمنہ ڈار نے اس عاجز کے پچھلے کالم کے ایک ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔۔۔ گنتی میں بے شمار تھے کم کردیے گئے۔ از: ابو نثر
صاحبو!۔ یہ ذکرہے پچھلی صدی کی ساتویں دہائی کا۔ اور اے عزیزو! یہ نہ جانو کہ اِس دنیا میں بس ایک ہم ہی ’دقیانوس‘ رہ گئے ہیں۔ اب کے برس اکیس برس کی عمر کو پہنچ جانے والے یا اس ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامیں۔۔۔ تونے یہ کیا غضب کیا؟ ۔۔۔ ابو نثر
پچھلا کالم ’بغض‘ کے موضوع پرتھا۔ پورے کالم میں بغض ہی نکالتے رہتے تو شاید سب کو تسکین رہتی۔ مگر ’غضب‘ کا ذکر کرنا غضب ہوگیا۔ کئی احباب کالم پڑھتے ہی غضبناک ہوگئے کہ تم نے یہ کیاغضب ڈھایا؟ غضب ...
مزید پڑھیں »غضب دبا ہے تو بغض ابھرا ہے۔۔۔ تحریر : ابو نثر
ہفتہ بھر ہونے کو آتا ہے، رحیم یار خان، پاکستان سے مجاہد عباس تبسم کا سوال آیا:۔ ’’لفظ مبغوض کا کیا مطلب ہے؟کیا یہ بغض سے نکلا ہے؟‘‘ مجاہد میاں کو فوری کمک تو اُسی وقت پہنچا دی گئی، تاکہ ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔۔۔ ہم بولے گا، تو بولو کہ بولتا ہے۔۔۔ ابو نثر
کل ایک ٹیلی وژن چینل پر ایک صاحب مسلسل بول رہے تھے۔ چینل کا نام بھی غالباً فیضؔ صاحب کے اِس مصرعے سے ماخوذ تھا :۔ بول کہ لب آزاد ہیں تیرے مگر لب ہی نہیں، چینل کے چونچالوں نے ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین ۔۔۔ تاکنا جھانکنا اور جھانکی مارنا ۔۔۔ از: ابو نثر
دائرۂ علم و ادب پاکستان نے سماجی ذرائع ابلاغ پر ایک برقی محفل سجا رکھی ہے۔ یہ عالمی ادبی محفل ہے۔ ایک روز جدہ سے سید شہاب الدین نے محفل میں ’جھانکی‘ ماری۔ اس پر اہلِ علم و ادب میں ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔۔۔ مجھ کو فنِّ شعر میں پوری طرح’اَدرک‘ نہیں۔۔۔ تحریر: ابو نثر
سماجی ذرائع ابلاغ نے ہر کس و ناکس کے ہاتھ میں زمامِ ابلاغ تھما دی ہے۔ آج کل بے کس سے بے کس بندہ بھی کس کے ابلاغ کررہا ہے۔ سب ہی اپنے اپنے کس بل دکھا رہے ہیں۔ اس ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔۔۔ وزیراعظم کے دربار میں تُوتی کی آواز۔۔۔ ابونثر
دفتر وزارتِ عظمیٰ سے 3 جون 2021ء کو ایک فرمان جاری ہوا ہے۔ اس فرمان کی رُو سے:۔ ’’ وزیراعظم نے بخوشی حکم دیا ہے کہ آئندہ اہم مواقع پر اور ایسی تمام محافل و تقریبات میں جو وزیراعظم کے ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔۔۔ اصل جہول، وجاہل و مجہول ایک ہے۔۔۔ تحریر: ابو نثر
ہر شخص اپنی دانست میں دانا ہوتا ہے۔ ہونا ہی چاہیے۔ وگرنہ کیسے کٹے زندگی کہاں گزرے؟ جمیل ؔمظہری فرما گئے ہیں:۔ بقدرِ پیمانۂ تخیل سُرور ہر دل میں ہے خودی کا اگر نہ ہو یہ فریبِ پیہم تو دَم ...
مزید پڑھیں »