بھٹکل : 11 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج پورا دن برسی بارش کے دوران شام سات بجے موڈ بھٹکل قومی شاہراہ پر اسکوٹر سوار پر ٹینکر چڑھ گئی جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : Abdussubhan
شدید سمندری طوفان ‘آسانی’ کمزور پڑ گیا، آندھرا کے ساحل کے لیے وارننگ جاری
نئی دہلی: شدید سمندری طوفان ‘آسانی’ کمزور ہو کر رات بھر میں عام گردابی طوفان میں تبدیل ہو گیا اور بدھ کی صبح اس کا مرکز آندھرا پردیش بن گیا۔ آئی ایم ڈی (محکمہ موسمیات) نے آندھرا کے ساحلی علاقوں ...
مزید پڑھیں »واٹس ایپ نے ایک گروپ میں شامل افراد کی تعداد 512 کردی
پیغام رسانی کی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک گروپ میں 512 تک ممبران شامل کرنے کی سہولت آزمائشی طور پر پیش کردی۔ واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں جنہیں سہولیات فراہم کرنے ...
مزید پڑھیں »ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹویٹر پر پابندی کو ختم کر دیں گے: ایلون مسک
واشنگٹن: ایلون مسک نے کہا ہے کہ اگر ٹوئٹر خریدنے کی ان کی بولی کامیاب ہوتی ہے تو وہ اس پلیٹ فارم سے سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹویٹر پر عائد پابندی ہٹا دیں گے۔ مسک کے مطابق ٹوئٹر ...
مزید پڑھیں »مجلس اصلاح و تنظیم کے سالانہ اجلاس کا 29 مئی کو ہوگا انعقاد
بھٹکل : 11 مئی ،2022 (پریس ریلیز) مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے سالانہ اجلاس عام کا انعقاد 29 مئی،2022 بروز اتوارصبح ساڑھے دس بجے تنظیم ہال میں ہوگاجس میں یکم اپریل 2021سے 31مارچ 2022تک کی ایک سالہ کارکردگی پر ...
مزید پڑھیں »سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا کے ساتھ دبئی میں کینرا مسلم خلیج کونسل کے وفد نے کی ملاقات: ریاست کے حالات پر ظاہر کی گئی تشویش
دبئی: 11 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا اس وقت دبئی کے دورے پر ہیں۔ ان کی دبئی آمد کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو روز قبل پیر کو کینرا مسلم خلیج کونسل کے ایک وفد ...
مزید پڑھیں »دہلی میں بلڈوزر کے خلاف 12 سے زائد تنظیموں نے نکالا مارچ
ملک کی راجدھانی میں چل رہی بلڈوزر کارروائی کے خلاف سیاست کے درمیان سی پی آئی اور دیگر پارٹیوں نے اس کے خلاف مظاہرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ بدھ کو درجن بھر سے زیادہ تنظیموں نے دہلی کے لیفٹیننٹ ...
مزید پڑھیں »غداری قانون پر پابندی کے بعد راہل گاندھی کا مودی حکومت پر حملہ ’سچ بولنا حب الوطنی ہے، غداری نہیں‘
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلہ میں غداری قانون (سیڈیشن لا) پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت عظمیٰ کے اس فیصلہ کے بعد راہل گاندھی نے مودی حکومت پر حملہ بولا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »بیلگاوی میں شرپسندوں نے مسجد کے مینار پر لہرایا بھگوا جھنڈا، حالات کشیدہ
بیلگاوی: 11 مئی، 2022 (ذرائع) ملک بھر میں کئی مقامات پر حال ہی میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات رونما ہونے کا سلسلہ جو شروع ہوا تھا وہ بدستور جاری ہے۔ اب کرناٹک میں مذہبی ہم آہنگی کو بگاڑنے کی ...
مزید پڑھیں »سری لنکا تشدد: فسادیوں سے گھرے سابق وزیر اعظم مہندا راج پکشے نے فیملی کے ساتھ لی نیوی بیس میں پناہ
کولمبو: سری لنکا میں جاری اقتصادی بحران کے دوران بھڑکے تشدد کے درمیان سابق وزیر اعظم مہندا راج پکشے اور ان کی فیملی نے ملک کے شمال مشرقی حصے میں واقع ترنکومالی میں ایک نیوی بیس اڈے پر پناہ لی ...
مزید پڑھیں »نئی تحقیق: آسٹریلیائی سائنسدان کا ’برمودا ٹرائی اینگل‘ کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ
کینبرا: ’برمودا ٹرائی اینگل‘ بحر اوقیانوس کا ایک مخصوص حصہ ہے، جس کا ایک کونا برمودا، دوسرا پورٹوریکو اور تیسرا میامی سے متصل ہے اور ان تینوں کونوں کے درمیانی حصے کو ’برمودا تکون‘ یا مثلث کہا جاتا ہے۔ برمودا ...
مزید پڑھیں »سمندری طوفان آسانی کی اوڈیشہ کی طرف پیش قدمی، آندھرا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ
نئی دہلی: خلیج بنگال میں سمندری طوفان آسانی 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ساحلی آندھرا پردیش اور اوڈیشہ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان آسانی کے اثرات کے باعث 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ...
مزید پڑھیں »قطب مینار تنازعہ نے پھر پکڑا زور، ہندوتوا بریگیڈ نے کیا ہنومان چالیسہ کا پاٹھ
منگل کے روز ایک بار پھر قطب مینار احاطہ میں ہندوتوا بریگیڈ کی سرگرمی دیکھنے کو ملی۔ ہندوتوا تنظیموں کے تقریباً دو درجن کارکنان نے قطب مینار کے قریب نہ صرف ہنومان چالیسہ کا پاٹھ کیا، بلکہ قطب مینار کا ...
مزید پڑھیں »لاؤڈ اسپیکر تنازع: اذان کے خلاف احتجاجاً ہنومان چالیسہ کا جاپ کرنے والے شری رام سینا کے کئی کارکنان گرفتار
بنگلورو: سری رام سینا کے کئی کارکنوں کو منگل کے روز کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں مسجدوں سے اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے خلاف ہنومان چالیسہ کا جاپ کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »