Home / State / ائیرمین سیلکشن نوکری کے لئے سی ای اٹی امتحان

ائیرمین سیلکشن نوکری کے لئے سی ای اٹی امتحان

Print Friendly, PDF & Email

ائیرمین سیلکشن نوکری کے لئے سی ای اٹی امتحان
بھٹکلیس نیوز /22جولائ 13
کوپل/کوپل میں چلنے والے ائیرمین سیلکشن نوکری کے لئے سی ای ٹی امتحان سے قبل کوچنگ کے لئے ضلع ایمپلائمنٹ دفتر سے 22جولائی تا27جولائی تک خواہشمند طلباءآکر کوچنگ لے سکتے ہےں ۔ خواہشمند طلباءایمپلائمنٹ دفتر میں اپنا نام درج کرواکر اس موقع سے استفادہ کرنے کی اپیل ضلع ایمپلائمنٹ افسر نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے کی ہے۔ اس کوچنگ میں حصہ لےنے والے طلباءکو کسی بھی طرح کا ٹی اے ڈی اے نہیں دیاجائے گا۔ صبح 10:30بجے سے شام 5بجے تک اےمپلائمنٹ دفتر میں کوچنگ ہوگی ۔

x

Check Also

Possibility of ending lockdown on April 14 looks unlikely: Modi

New Delhi: Prime Minister Narendra Modi on Wednesday Apri 8 hinted that ...